ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جرائم پیشہ عناصر کو معصوم بچوں کی زندگیاں برباد کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی، وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بچوں سے زیادتی کے واقعات کے سدباب کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کا حکم

datetime 29  جون‬‮  2019

جرائم پیشہ عناصر کو معصوم بچوں کی زندگیاں برباد کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی، وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بچوں سے زیادتی کے واقعات کے سدباب کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کا حکم

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں بچوں سے زیادتی اور پورنوگرافی کے واقعات کے سدباب کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے گھناؤنے واقعات کو روکنے کیلئے قابل عمل جامع ایکشن پلان مرتب کیا جائے اور پولیس ایسے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون… Continue 23reading جرائم پیشہ عناصر کو معصوم بچوں کی زندگیاں برباد کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی، وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا بچوں سے زیادتی کے واقعات کے سدباب کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کا حکم

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، صرف گزشتہ ایک ہفتے میں پاکستان کے قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟انتہائی تشویشناک انکشاف

datetime 29  جون‬‮  2019

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، صرف گزشتہ ایک ہفتے میں پاکستان کے قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟انتہائی تشویشناک انکشاف

کراچی(این این آئی) گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 22 پیسے مہنگا ہوا، ڈالر کی قدر بڑھنے سے قرضوں میں 12 سو 73 ارب روپے کا اضافہ ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 22 پیسے مہنگا ہوا، انٹر بینک میں ڈالر 156.83 سے بڑھ کر 160.05 روپے پر… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان جاری، صرف گزشتہ ایک ہفتے میں پاکستان کے قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟انتہائی تشویشناک انکشاف

حکومت پاکستان نے ملک میں چالیس سال طویل عرصہ تک قیام پذیر افغان مہاجرین کو خوشخبری سنادی،بڑا فیصلہ

datetime 29  جون‬‮  2019

حکومت پاکستان نے ملک میں چالیس سال طویل عرصہ تک قیام پذیر افغان مہاجرین کو خوشخبری سنادی،بڑا فیصلہ

کوہاٹ(این این آئی)حکومت پاکستان نے ملک میں چالیس سال طویل عرصہ تک قیام پذیر افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں مزید ایک سال 30 جون 2020 تک توسیع کردی۔توسیع کے فیصلے پر اقوام متحدہ کے اداہ برائے مہاجرین نے حکومت پاکستان کی تعریف کی ہے۔گزشتہ روز وزارت سیفران نے باضابطہ اعلامیہ جاری کیا ہے… Continue 23reading حکومت پاکستان نے ملک میں چالیس سال طویل عرصہ تک قیام پذیر افغان مہاجرین کو خوشخبری سنادی،بڑا فیصلہ

ایف بی آر نے اثاثے ظاہرکرنے کی اسکیم میں بڑی رعایت کا اعلان کردیا،متعدد شرائط ختم

datetime 29  جون‬‮  2019

ایف بی آر نے اثاثے ظاہرکرنے کی اسکیم میں بڑی رعایت کا اعلان کردیا،متعدد شرائط ختم

کراچی (این این آئی) ایف بی آر نے اثاثے ظاہرکرنیکی اسکیم کیلئے کیش بینکوں میں رکھنے کی شرط ختم کردی، شہری کیش کی تفصیلات بتا سکتے ہیں، سہولت کے باوجود بھی لوگ فائدہ نہیں اٹھاتے تو مدت بڑھانے کا فائدہ نہیں۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے اثاثے ظاہرکرنیکی اسکیم میں بڑی… Continue 23reading ایف بی آر نے اثاثے ظاہرکرنے کی اسکیم میں بڑی رعایت کا اعلان کردیا،متعدد شرائط ختم

پرائیویٹ ٹرانسپورٹ مالکان کو نوازنے کیلئے یونیورسٹی آف گجرات نے یونیورسٹی کی بسیں بند کر دیں، ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

datetime 29  جون‬‮  2019

پرائیویٹ ٹرانسپورٹ مالکان کو نوازنے کیلئے یونیورسٹی آف گجرات نے یونیورسٹی کی بسیں بند کر دیں، ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

لالہ موسیٰ(نصراللہ مجید) یونیورسٹی آف گجرات میں 13سال سے 7سے زائد اضلاع کے طلباء و طالبات کیلئے جاری ٹرانسپورٹ سروس بند کر نیکااعلان کر دیا ٹرانسپورٹ بند ہونے سے 14ہزار سے زائد طلباو طالبات متاثر ہونے کا خدشہ تفصیلات کے مطابق یواو جی کی جانب سے نئے سال کے داخلوں کے ساتھ ہی یہ اعلان… Continue 23reading پرائیویٹ ٹرانسپورٹ مالکان کو نوازنے کیلئے یونیورسٹی آف گجرات نے یونیورسٹی کی بسیں بند کر دیں، ہزاروں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

استعفے دینے کا فیصلہ، شہباز شریف نے  نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا، دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2019

استعفے دینے کا فیصلہ، شہباز شریف نے  نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا، دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے  معیشت کو لگی بیماری کا علاج صرف نئے انتخابات قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ انتخابی دھاندلی کمیشن سے استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،بجٹ بحث کے پہلے چار دن ضائع کئے گئے، حکومتی ارکان نے ایوان کو مچھلی منڈی بنائے رکھا، تیس… Continue 23reading استعفے دینے کا فیصلہ، شہباز شریف نے  نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا، دھماکہ خیز اقدام کا اعلان

ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار،ایک ہی ہفتے میں نیا ریکارڈ بن گیا

datetime 29  جون‬‮  2019

ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار،ایک ہی ہفتے میں نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی (این این آئی) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار رہا جس کی وجہ سے سے ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدرروپے کے مقابلے3روپے سے تقریبا  5روپے تک بڑھ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے… Continue 23reading ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار،ایک ہی ہفتے میں نیا ریکارڈ بن گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتہ سرمایہ کاروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا،انڈیکس میں بڑی کمی، اربوں روپے ڈوب گئے

datetime 29  جون‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتہ سرمایہ کاروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا،انڈیکس میں بڑی کمی، اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کی لپیٹ میں رہی،کے ایس ای100انڈیکس 1200پوائنٹس گھٹ گیا جس کے سبب انڈیکس 35ہزاراور 34ہزار پوائنتس کی دو نفسیاتی حد سے نیچے گر گیا،مندی کی وجہ سے مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے176ارب روپے ڈوب گئے اور سرمائے کا مجموعی حجم 70کھرب روپے سے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتہ سرمایہ کاروں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا،انڈیکس میں بڑی کمی، اربوں روپے ڈوب گئے

 آصف زر داری سے اختر مینگل کی ملاقات، چیئر مین سینٹ کو نہ ہٹانے کی درخواست،ہٹانے کافیصلہ میرا نہیں بلکہ کس کا ہے؟آصف زرداری کا حیرت انگیزجواب

datetime 29  جون‬‮  2019

 آصف زر داری سے اختر مینگل کی ملاقات، چیئر مین سینٹ کو نہ ہٹانے کی درخواست،ہٹانے کافیصلہ میرا نہیں بلکہ کس کا ہے؟آصف زرداری کا حیرت انگیزجواب

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف زرداری سے اختر مینگل نے ملاقات  کی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق  ہفتہ کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے چیمبر میں ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع  کے مطابق اختر مینگل نے… Continue 23reading  آصف زر داری سے اختر مینگل کی ملاقات، چیئر مین سینٹ کو نہ ہٹانے کی درخواست،ہٹانے کافیصلہ میرا نہیں بلکہ کس کا ہے؟آصف زرداری کا حیرت انگیزجواب