جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

 آصف زر داری سے اختر مینگل کی ملاقات، چیئر مین سینٹ کو نہ ہٹانے کی درخواست،ہٹانے کافیصلہ میرا نہیں بلکہ کس کا ہے؟آصف زرداری کا حیرت انگیزجواب

datetime 29  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف زرداری سے اختر مینگل نے ملاقات  کی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق  ہفتہ کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے چیمبر میں ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان

کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع  کے مطابق اختر مینگل نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کو عہدے سے نہ ہٹائیں جس پر آصف زر داری نے جواب دیا کہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ میرا نہیں اپوزیشن کا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…