وزارت خارجہ میں قائم کشمیر سیل کا پہلا اجلاس،سول و عسکری حکام،سیکریٹری خارجہ سمیت وزارتِ خارجہ کی شرکت،مقبوضہ کشمیر سے متعلق اہم فیصلے کرلئے گئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر،وزارتِ خارجہ میں قائم کشمیر سیل کا پہلا اجلاس وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم،سول و عسکری حکام،سیکریٹری خارجہ سمیت وزارتِ خارجہ کے سینئر حکام نے شرکت کی۔اس خصوصی سیل کے قیام کا… Continue 23reading وزارت خارجہ میں قائم کشمیر سیل کا پہلا اجلاس،سول و عسکری حکام،سیکریٹری خارجہ سمیت وزارتِ خارجہ کی شرکت،مقبوضہ کشمیر سے متعلق اہم فیصلے کرلئے گئے











































