غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری،امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان رہااورانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت 75پیسے کمی کے بعد 160.00روپے سے بھی نیچے آگئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی… Continue 23reading غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری،امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا











































