سانحہ چونیاں میں 4بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا،اس سے پہلے کیا کچھ کرتارہا؟چونکا دینے والے انکشافات
قصور (این این آئی) تحصیل چونیاں میں زیادتی کے بعد چار بچوں کو قتل کرنے والے ملزم سہیل شہزاد کے خلاف تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،تفتیشی افسران کے مطابق سانحہ چونیاں میں ملوث ملزم سہیل شہزاد کے خلاف مزید 6 مقدمات کاریکارڈ سامنے آیا ہےجن میں 3 مقدمات چوری، 2 ناجائز اسلحے… Continue 23reading سانحہ چونیاں میں 4بچوں کے قاتل سہیل شہزاد کا مزید کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا،اس سے پہلے کیا کچھ کرتارہا؟چونکا دینے والے انکشافات











































