میئر کراچی وسیم اخترکیلئے بھی نیب کا شکنجہ تیار،کرپشن میں ملوث مزید75اہم شخصیات کیخلاف بھی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل،سنسنی خیز انکشافات
کراچی (این این آئی)قومی احتساب بیورو نے میئر کراچی وسیم اختر کے لیے بھی شکنجہ تیار کرلیا، آئندہ ہفتے نیب میں طلب کیے جانے کا امکان ہے، خطرے کی گھنٹی بجنے کے بعد وسیم اختر نے خود کو بچانے کے لیے بھاگ دوڑ اور رابطے شروع کردیے۔ میئر کراچی وسیم اختر پر عائد سرکاری فنڈز… Continue 23reading میئر کراچی وسیم اخترکیلئے بھی نیب کا شکنجہ تیار،کرپشن میں ملوث مزید75اہم شخصیات کیخلاف بھی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل،سنسنی خیز انکشافات











































