پاک فوج کے ہیرو میجر طفیل محمد شہیدنشان حیدر کا آج 61واں یوم شہادت ،بہادری کی داستان پڑھ کر آپ بھی ان پر فخر کرینگے
جہانیاں(آن لائن) پاک فوج کے ہیرو میجر طفیل محمد شہیدنشان حیدر کا 61واں یوم شہادت 7اگست بدھ کو منایا جائے گا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ پل114(جہانیاں) وہاڑی روڈ پر واقع طفیل آباد میں قائم ان کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی… Continue 23reading پاک فوج کے ہیرو میجر طفیل محمد شہیدنشان حیدر کا آج 61واں یوم شہادت ،بہادری کی داستان پڑھ کر آپ بھی ان پر فخر کرینگے











































