جب کوئی فیصلہ منظور نہیں ہوتا تو بھارت کا سفیر یہاں کیا کررہا ہے؟ بے عزتی کیساتھ زندہ نہیں رہ سکتے، سفارتی تعلقات منقطع کئے جائیں،،فواد چوہدری نے عوام کے جذبات کی ترجمانی کردی
اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارت سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کردیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جب کوئی فیصلہ منظور نہیں ہوتا تو بھارت کا سفیر یہاں کیا کررہا ہے؟ بھارتی سفیر ایک اچھے انسان ہیں لیکن… Continue 23reading جب کوئی فیصلہ منظور نہیں ہوتا تو بھارت کا سفیر یہاں کیا کررہا ہے؟ بے عزتی کیساتھ زندہ نہیں رہ سکتے، سفارتی تعلقات منقطع کئے جائیں،،فواد چوہدری نے عوام کے جذبات کی ترجمانی کردی











































