عید کے موقع پر یہ کام ہرگز نہ کریں، پاک فضائیہ کی پاکستانیوں سے پرزور اپیل
کراچی (سی پی پی)سی اے اے نے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا، پاک فضائیہ نے بھی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ عیدالاضحی پر جانوروں کی آلائشیں مقرر کردہ جگہ پر پھینکیں تاکہ پرندوں کی وجہ سے جہازوں کو نقصان نہ پہنچے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کراچی میں متوقع بارشوں کے پیش… Continue 23reading عید کے موقع پر یہ کام ہرگز نہ کریں، پاک فضائیہ کی پاکستانیوں سے پرزور اپیل











































