پاکستان کے اہم علاقے میں غیر مقامی افراد کے داخلہ پر پابندی لگا دی گئی،سرکاری ملازمین اور مزدور اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے
شمالی وزیرستان (آن لائن) شمالی وزیرستان میں ضلعی انتظامیہ نے غیر مقامی افراد کے داخلہ پر پابندی لگا دی۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر کی سفارش پر ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر کے غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے غیر مقامی افراد کو امن و امان کے لیے خطرہ… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں غیر مقامی افراد کے داخلہ پر پابندی لگا دی گئی،سرکاری ملازمین اور مزدور اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے







































