سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام اہم ترین کیس سے خارج، شاہد خاقان عباسی نے ذمہ داری قبول کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ایل این جی کیس کی انکوائری سے نکال دیا گیا ہے، جسمانی ریمانڈ کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب راولپنڈی کو بیان ریکارڈ کروا دیا ہے، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے اپنے بیان… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام اہم ترین کیس سے خارج، شاہد خاقان عباسی نے ذمہ داری قبول کر لی