اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر وفاق سے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وفاق سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ ڈپٹی اٹارنی جنرل صاحب سپریم کو… Continue 23reading اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا











































