پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیاگیا
راولپنڈی (این این آئی) ٹرانسپورٹروں نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عید کے بعد پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد کرایوں میں بھی اضافہ کیا جائے۔ حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا ہے۔کرایوں… Continue 23reading پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیاگیا