چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں دھوکہ کرنے والے سینیٹرز کی فہرست،ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی حیرت انگیز اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں دغا کرنے والے سینیٹرز کی فہرست ایک پروپیگنڈہ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیا پر ایک خاص مقصد کے تحت فہرست پھیلائی جارہی ہے جسے ہم بخوبی… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں دھوکہ کرنے والے سینیٹرز کی فہرست،ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی حیرت انگیز اعلان کردیا