حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے ایک بارپھروزیر اعظم عمران خان کے استعفیٰ کے مطالبہ کو مسترد کردیا،جلوس کے ساتھ کیا سلوک کیاجائیگا؟بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے ایک بارپھروزیر اعظم عمران خان کے استعفیٰ کے مطالبہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے جلوس کونہیں روکا جائیگا،آزاد مارچ کیلئے جگہ دینے کا فیصلہ جمعرات کو رہبر کمیٹی سے مذاکرات میں ہو جائیگا،جمہوری حکومت کسی سے خوفزدہ نہیں،عدالتی فیصلے کے مطابق مارچ… Continue 23reading حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے ایک بارپھروزیر اعظم عمران خان کے استعفیٰ کے مطالبہ کو مسترد کردیا،جلوس کے ساتھ کیا سلوک کیاجائیگا؟بڑے فیصلے کا اعلان کردیاگیا











































