حکومت کو اگر کشمیر کاز کیلئے اپوزیشن کی حمایت چاہئے تو یہ کام لازمی کرنا ہوگا، پیپلز پارٹی نے انتباہ کردیا
لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ جب کشمیر کاز کیلئے ملک میں اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے حکومت ملک میں انتشار پھیلا رہی ہے،مقبوضہ کشمیر میں نازک صورتحال کے دوران اپوزیشن کے خلاف احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیوں کا عمل تیز کیا گیا،… Continue 23reading حکومت کو اگر کشمیر کاز کیلئے اپوزیشن کی حمایت چاہئے تو یہ کام لازمی کرنا ہوگا، پیپلز پارٹی نے انتباہ کردیا