آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے حوالے سے مسلم لیگ (ن)کا حتمی فیصلہ کیا ہوا؟ احسن اقبال نے بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے حوالے سے مسلم لیگ (ن)کا حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے بتایاکہ مولانا فضل الرحمن کے مارچ یا دھرنے میں شرکت کے بارے حتمی فیصلہ نواز شریف ہی کریں گے۔ احسن… Continue 23reading آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے حوالے سے مسلم لیگ (ن)کا حتمی فیصلہ کیا ہوا؟ احسن اقبال نے بڑا سرپرائز دیدیا











































