بلاول صاحب! ڈوبتی سیاست کا ملبہ ابو اور پھوپھو جی کی کرپشن پر ڈالیں، فردوس عاشق اعوان  مشتعل، کھری کھری سنادیں

4  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو  کی اداروں کے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی مذمت کرتے ہیں،بلاول صاحب ڈوبتی سیاست کا ملبہ ابواور پھوپھو جی کی کرپشن پر ڈالیں۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری اپنے بیان میں کہی۔انہوں نے کہاکہ     بلاول کی اداروں کے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی مذمت کرتے ہیں۔ بلاول کے غیر ذمہ دارانہ بیانات ثبوت ہے کہ کرپشن مقدمات میں انکے پاس کوئی قانونی دفاع موجود نہیں۔کرپشن کا دفاع ہو بھی کیا سکتا ہے؟انہوں نے کہا کہ بلاول کے غیر ذمہ دارانہ بیانات ثبوت ہے کہ کرپشن مقدمات میں انکے پاس کوئی قانونی دفاع موجود نہیں،کرپشن کا دفاع ہو بھی کیا ہو سکتا ہے؟ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین کو مخاطب کرکے لکھا کہ بلاول صاحب! ڈوبتی سیاست کا ملبہ ابو اور پھوپھو جی کی کرپشن پر ڈالیں،اداروں کو متنازع نہ بنائیں۔انہوں نے کہاکہ اداروں کو متنازع نہ بنائیں۔ ہمارے قومی سلامتی کے ادارے ملکی دفاع کے ضامن ہیں۔دہشت گردی کے خلاف جنگ اور قیام امن کے لیے انہوں نے لازوال قربانیاں دیں،آپ کو عوام کا نہیں لوٹی دولت ہاتھ سے جانے کا درد ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو  کی اداروں کے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی مذمت کرتے ہیں،بلاول صاحب ڈوبتی سیاست کا ملبہ ابواور پھوپھو جی کی کرپشن پر ڈالیں۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری اپنے بیان میں کہی۔انہوں نے کہاکہ     بلاول کی اداروں کے متعلق غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی مذمت کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…