اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے حوالے سے مسلم لیگ (ن)کا حتمی فیصلہ کیا ہوا؟ احسن اقبال نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے میں شرکت کے حوالے سے مسلم لیگ (ن)کا حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے بتایاکہ مولانا فضل الرحمن کے مارچ یا دھرنے میں شرکت کے بارے حتمی فیصلہ نواز شریف ہی کریں گے۔ احسن اقبال نے کہاکہ نوازشریف سیاسی صورتحال پر غور کے بعد

چند روز میں پارٹی کو اپنے فیصلہ سے آگاہ کریں گے۔ احسن اقبال نے کہاکہ نوازشریف کے جواب کے بعد مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس بلایا جائے گا۔ احسن اقبال نے تصدیق کی کہ نوازشریف نے شہبازشریف کی تجاویز کی روشنی میں حتمی فیصلے پر غور کے لئے کچھ وقت مانگا ہے،نوازشریف جو فیصلہ کریں گے پارٹی صدر سے کارکن تک سب اس پر عمل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…