آپ ٹی وی پر کیوں آتے ہیں؟ وزیر اعلی کا آئی جی سندھ سے سوال،مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
کراچی(این این آئی) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیر اعلی اور کابینہ اراکین نے آئی جی سندھ سے سخت سوالات کیئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ اجلاس میں آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے گئے، گٹکے اور… Continue 23reading آپ ٹی وی پر کیوں آتے ہیں؟ وزیر اعلی کا آئی جی سندھ سے سوال،مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی











































