بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

datetime 4  جون‬‮  2024

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاق کے برابرہوگا، تنخواہوں کی مدمیں 596ارب اور پنشن مدمیں 445 ارب رکھے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال میں پنجاب کا بجٹ 53 کھرب 70 ارب ہونے کا امکان ہے، پنجاب کو 3700 ارب وفاق سے این ایف سی کے تحت… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

چیف جسٹس نے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی

datetime 4  جون‬‮  2024

چیف جسٹس نے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوں گی۔ سپریم کورٹ نے اعلامیے میں کہا کہ معزز ججز سے درخواست کی گئی ہے ایک ماہ کی چھٹیاں لیں۔اعلامیے میں کہا… Continue 23reading چیف جسٹس نے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی ، گرمی کم ہونے کا امکان

datetime 4  جون‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی ، گرمی کم ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے چار سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے جس کے مطابق کمزور مغربی ہوائیں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی ، گرمی کم ہونے کا امکان

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب

datetime 4  جون‬‮  2024

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب

لاہور( این این آئی)ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیء رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7جون کو طلب کرلیا گیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جمعہ کومحکمہ موسمیات کراچی آفس ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر آزاد کریں گے، اجلاس میں سپارکو، مذہبی امور، محکمہ موسمیات سمیت دیگر نمائندگان شریک ہوں گے۔ زونل کمیٹیوں… Continue 23reading ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب

شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 4  جون‬‮  2024

شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔واضح رہے کہ 16 مئی کو آزاد کشمیر کے صحافی و شاعر فرہاد علی شاہ کو مبینہ طور پر اغوا کر… Continue 23reading شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد

7 مرتبہ ناکام عشق ہوا، 28 خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں، چاہت فتح علی خان

datetime 4  جون‬‮  2024

7 مرتبہ ناکام عشق ہوا، 28 خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں، چاہت فتح علی خان

کراچی (این این آئی)سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان نے انکشاف کیا ہیکہ انہیں 7 مرتبہ عشق ہوچکا ہے اور 28خواتین نے انہیں شادی کی پیشکش کی۔ سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک پوڈکاسٹ کلپ وائرل ہورہا ہیجس میں انہیں محبت اور شادی کی پیشکش پر بات کرتے… Continue 23reading 7 مرتبہ ناکام عشق ہوا، 28 خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں، چاہت فتح علی خان

سنجدی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث 11کان کن جان بحق ہوگئے

datetime 4  جون‬‮  2024

سنجدی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث 11کان کن جان بحق ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث 11کان کن جان بحق ہوگئے ،جان بحق کان کنوں کا تعلق کے پی کے کے علاقے سوات ہے جاں بحق کان کنوں کی میتیں کوئلہ کان سے نکال لی گئیں کان کو سیل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں… Continue 23reading سنجدی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث 11کان کن جان بحق ہوگئے

محکمہ موسمیات کی آج سے بارشوں کی پیشگوئی،کراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

datetime 3  جون‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی آج سے بارشوں کی پیشگوئی،کراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر میں کمی اور آج  سے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 4سے 7جون کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔راولپنڈی، اسلام آباد، مری میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی آج سے بارشوں کی پیشگوئی،کراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

datetime 3  جون‬‮  2024

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 22 کلومیٹر اور مرکز کراچی کے شمال مشرق میں 15 کلومیٹر دور تھا کراچی (این این آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں ڈیفنس،… Continue 23reading شہر قائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

1 425 426 427 428 429 430 431 432 433 434 435 12,306