“کوئی انسان جان کی گارنٹی کیسے دے سکتا ہے؟ مجھے اتنی تکلیف ہوئی ہے اس بات سے۔۔ ڈاکٹر یاسمین راش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ آج جو گارنٹی مانگی جارہی تھی ، آپ گارنٹی دیں ۔ مجھے افسوس اس بات کا ہوا کہ انسان علاج کی گارنٹی تو دے سکتا ہے بلکہ آپ اچھے سے اچھے علاج کی بھی… Continue 23reading “کوئی انسان جان کی گارنٹی کیسے دے سکتا ہے؟ مجھے اتنی تکلیف ہوئی ہے اس بات سے۔۔ ڈاکٹر یاسمین راش











































