نوازشریف سزا معطلی کیس، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارذاتی حیثیت میں طلب،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا، تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کو سابق وزیراعظم نوا زشریف کی سزامعطلی کے کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔سابق نواز شریف کی ضمانت کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیاہے۔ تین صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن… Continue 23reading نوازشریف سزا معطلی کیس، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارذاتی حیثیت میں طلب،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا، تحریری فیصلہ جاری











































