فراڈ کیس:عاطف زمان کیخلاف 30سرمایہ کاروں کا نیب سے رابطہ،بھاری سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر بڑی تعداد میں عوام کو دھوکا دیاگیا،تفتیشی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات
کراچی(آن لائن) فراڈ کیس میں ملوث عاطف زمان کے خلاف 30 سرمایہ کاروں کا نیب سے رابطہ کرلیا، تفتیشی رپورٹ میں بتایا گیا عاطف زمان نے بھاری سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر بڑی تعداد میں عوام کو دھوکا دیا۔تفصیلات کے مطابق عاطف زمان فراڈ کیس میں نیب کی جانب سے بڑی پیش رفت ہوئی،… Continue 23reading فراڈ کیس:عاطف زمان کیخلاف 30سرمایہ کاروں کا نیب سے رابطہ،بھاری سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر بڑی تعداد میں عوام کو دھوکا دیاگیا،تفتیشی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات











































