سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو غصے میں آگئے، سینیٹر فیصل جاوید کو بلاول کے جوتے کے برابرقراردیدیا،شدید ہنگامہ
اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو غصے میں آگئے، سینیٹر فیصل جاوید کو اٹھا کر باہر پھینک دینے کی دھمکی دے ڈالی، بلاول کے جوتے جیسے قراردیدیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں سینیٹر مولابخش چانڈیو اس وقت غصے میں آگئے جب تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے… Continue 23reading سینیٹ میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو غصے میں آگئے، سینیٹر فیصل جاوید کو بلاول کے جوتے کے برابرقراردیدیا،شدید ہنگامہ











































