آزادی مارچ،کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری قدم کی حمایت نہیں کریں گے،اسفندیار ولی خان نے مولانا فضل الرحمان کو انتباہ کردیا، دوٹوک اعلان
اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی آزادی مارچ کی حمایت کرچکی ہے،آزادی مارچ کے حوالے سے جو فیصلہ رہبرکمیٹی کریگی وہی اے این پی کا فیصلہ ہوگا،کرتارپور کا کھلنا خوش آئند ہے، ملکوں کی پالیسیاں عوام کے میل میلاپ سے ہی… Continue 23reading آزادی مارچ،کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری قدم کی حمایت نہیں کریں گے،اسفندیار ولی خان نے مولانا فضل الرحمان کو انتباہ کردیا، دوٹوک اعلان











































