موبائل صارفین کو روزانہ صبح ایک حدیث بھیجنے کی تجویز
اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں کیبنٹ سیکرٹریٹ کی قائمہ کمیٹی نے پی ٹی اے پرزور دیا ہے کہ وہ ملک کے اندر موبائل فونز کے مینوفیکچرنگ کے لئے حکومت سے تعاون کریں اور مستقبل کی ضرورتوں کو سامنے رکھتے ہوئے ایسی پالیسیاں بنائیں اور اقدامات اٹھائیں جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہو… Continue 23reading موبائل صارفین کو روزانہ صبح ایک حدیث بھیجنے کی تجویز











































