پاک فوج کے ترجمان آج اہم پریس کانفرنس کرینگے
راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور (آج) تین بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر ملکی سلامتی صورتحال، کشمیر اور دیگر اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے۔











































