ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی پر حکم امتناع برقراررکھتے ہوئے سماعت بارہ دسمبر تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیئرمین کی درخواست پر سماعت کی۔ دور ان سماعت وفاق نے اسلام آباد ہائیکورٹ… Continue 23reading ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا











































