پنجاب حکومت کا بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن کی مناسبت سے سکھ کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی
لاہور22 اگست:پنجاب حکومت نے بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن کی مناسبت سے سکھ کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے-وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے سکھ کنونشن کے انعقاد کی منظوری دے دی-ایک کنونشن گورنر ہاؤس لاہور اور دوسرا ننکانہ صاحب میں ہوگا-کنونشن میں دنیا بھر سے سکھ برادری شرکت کرے گی-وزیراعلیٰ نے کنونشن کے لئے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا بابا گرونانک کے 550ویں جنم دن کی مناسبت سے سکھ کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ،وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی