ہم لڑنا بھی جانتے ہیں اور دشمنی نبھانا بھی،نوازشریف کے گھر پر حملہ کیا گیا تو پھر ہم کیا کریں گے؟ن لیگ نے حکمران جماعت کو دھمکی دیدی
اسلام آ باد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما وسابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لندن میں پی ٹی آئی کے ورکرز نے میاں نوازشریف کے بیٹے کی رہائش پر مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی گئی،ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا تھا کہ سیاسی مخالف دوسرے کے گھروں پرجاکر حملہ کرے،یہ بڑی… Continue 23reading ہم لڑنا بھی جانتے ہیں اور دشمنی نبھانا بھی،نوازشریف کے گھر پر حملہ کیا گیا تو پھر ہم کیا کریں گے؟ن لیگ نے حکمران جماعت کو دھمکی دیدی











































