ہزارہ موٹروے میں پتھر اور سریہ کی جگہ مٹی کے استعمال کا انکشاف،مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات،بڑا حکم جاری
اسلام آباد (آن لائن) سینٹ کی ذیلی کمیٹی برائے مواصلات نے ہزارہ موٹروے میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن، بدعنوانی، ناقص مٹیریل کے استعمال اور ڈیزائن میں تبدیلی کرنے پر اعلیٰ پیمانے پر انکوائری کرنے کی ہدایت کی ہے، سیکرٹری مواصلات نے کمیٹی اجلاس میں تسلیم کیا ہے کہ ہزارہ موٹروے کی تعمیر میں ناقص… Continue 23reading ہزارہ موٹروے میں پتھر اور سریہ کی جگہ مٹی کے استعمال کا انکشاف،مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات،بڑا حکم جاری











































