پیر‬‮ ، 08 دسمبر‬‮ 2025 

پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ،جانتے ہیں درخواست دائر کرنیوالا شخص کون ہے؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جمعرات کو درخواست کراچی رجسٹری میں دائر کی گئی ہے۔ درخواست محمد اختر نقوی نے جمع کرائی۔درخواست میں کہاگیاکہ پرویز مشرف پر سنگیں غداری ایکٹ لاگو نہیں ہوتا۔ درخواست میں

کہاگیاکہ آرٹیکل 6 کو 18 وین آئینی ترمیم میں تبدیل کیا گیا، پرویز مشرف نے 2007 میں ایمرجنسی لگائی تھی۔ درخواست میں کہاگیاکہ اٹھارویں ترمیم 2010 میں کی گئی تھی، پرویز مشرف نے اپنے دور میں کوئی آئین شکنی نہیں کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ جس شخص پر آئین شکنی کا اطلاق نہیں ہوتا اسے سزائے موت نہیں دی جا سکتی۔

موضوعات:



کالم



نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات


میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…