وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، عالمی اداروں کے معیشت میں بہتری کے اعتراف پر اظہار اطمینان،حق وراثت کی منتقلی سے متعلق آرڈیننس نافذ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے حق وراثت کی منتقلی اورقانونی وارثین کے تعین کیلئے 6دسمبر سے لیٹرز آف ایڈمنسٹریشن اینڈ سیکسیشن سرٹیفکیٹس آرڈیننس 2019کے نفاذ،اسلام آباد کے مجسٹریٹ ججز کی عدالتوں کو جووینائل کورٹس نامزد کرنے،انفورسمنٹ آف وویمنز پراپرٹی رائٹس آرڈیننس 2019میں ترمیم، پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن اور سیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کراچی کے… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، عالمی اداروں کے معیشت میں بہتری کے اعتراف پر اظہار اطمینان،حق وراثت کی منتقلی سے متعلق آرڈیننس نافذ











































