اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان لڑائی، حتمی اور دو ٹوک بات سامنے آ گئی
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، نواز شریف سوٹ بوٹ پہن کر ہنستے کھیلتے لندن پہنچے اورہسپتال جانے کی بجائے موٹروے میں کک بیکس لے کر بنائے گئے فلیٹس میں ہی نواز شریف قیام کے لئے گئے،ڈاکٹر عدنان اور شہباز شریف… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان لڑائی، حتمی اور دو ٹوک بات سامنے آ گئی











































