ایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی کے بیٹے بیگمات کیساتھ نیب آفس میں پیش
راولپنڈی(سی پی پی)ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کے بیٹے بیگمات کیساتھ نیب آفس میں پیش ہوئے، دونوں بیٹوں اور ان کی بیویوں نے بیان قلمبند کرا دیا۔عبداللہ شاہد خاقان اپنی اہلیہ جبکہ حیدر شاہد خاقان بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ نیب پنڈی کے دفتر پیش ہوئے۔یاد رہے گزشتہ روز اسلام آباد کی… Continue 23reading ایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی کے بیٹے بیگمات کیساتھ نیب آفس میں پیش











































