بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات ، ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ایف آئی اے کی حکام سے آٹھ گھنٹوں تک پوچھ گچھ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے،ایف آئی اے نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے حکام سے 8 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پی ڈی اے حکام کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز… Continue 23reading بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات ، ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ایف آئی اے کی حکام سے آٹھ گھنٹوں تک پوچھ گچھ











































