سیاسی جماعتوں کی لیڈر شپ کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے بنی گالہ کمپنی کو کتنے مہنگے پڑیں گئے؟خبر دارکر دیا گیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کی لیڈر شپ کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے بنی گالہ کمپنی کو بہت مہنگے پڑیں گئے۔نیب دو سال سے مسلم لیگ (ن) کا یکطرفہ احتساب کررہا ہے۔چیئر مین نیب نے ہیلی کاپٹر کیس، بی آر ٹی کھنڈرات… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کی لیڈر شپ کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے بنی گالہ کمپنی کو کتنے مہنگے پڑیں گئے؟خبر دارکر دیا گیا











































