پٹرول کی قیمت 75روپے فی لیٹر ! تحریک انصاف نے پاکستانیوں کو حیران کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عظمیٰ کاردار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول 75 روپے فی لیٹر ہے جو 114 روپے 24 پیسے پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ پٹرول کی قیمت سے متعلق رپورٹر کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر کیا۔ان کے… Continue 23reading پٹرول کی قیمت 75روپے فی لیٹر ! تحریک انصاف نے پاکستانیوں کو حیران کردیا











































