سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر اسداللہ عرف انقلابی کے دوران تفتیش اہم انکشافات
کراچی(این این آئی)کراچی میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر اسداللہ عرف انقلابی نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیئے ہیں۔اعترافی وڈیو بیان میں ملزم نے بتایا کہ وہ سرکاری ادارہ میں کام کرتا رہا ہے جبکہ 3 شہریوں کو اعظم اسکوئر کی ایک دکان میں رکھا اور قتل… Continue 23reading سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر اسداللہ عرف انقلابی کے دوران تفتیش اہم انکشافات











































