ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف بیرون ملک علاج پر رضامند، بڑا فیصلہ کرلیاگیا،ن لیگ کے رہنماﺅں و کارکنوں کو اہم ہدایات جاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

نوازشریف بیرون ملک علاج پر رضامند، بڑا فیصلہ کرلیاگیا،ن لیگ کے رہنماﺅں و کارکنوں کو اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی کورکمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،میاں نوازشریف نے بیرون ملک علاج کرانے پر رضا مندی ظاہر کردی، شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ عدالت سے ریلیف تک بیرون ملک علاج پربات نہ کی جائے۔ میاں شہبازشریف کی زیر صدارت (ن)لیگ کی کورکمیٹی اجلاس کی… Continue 23reading نوازشریف بیرون ملک علاج پر رضامند، بڑا فیصلہ کرلیاگیا،ن لیگ کے رہنماﺅں و کارکنوں کو اہم ہدایات جاری

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی کور کمیٹی کا اجلاس،اہم رہنماؤں نے نوازشریف کی تشویشناک حالت اور مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر رائے دیدی،شہبازشریف نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی کور کمیٹی کا اجلاس،اہم رہنماؤں نے نوازشریف کی تشویشناک حالت اور مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر رائے دیدی،شہبازشریف نے بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی کور کمیٹی کے اجلاس میں رہنماؤں نے اپنے رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی حالت کے پیش نظر ان کا علاج بیرون ملک ہونا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کا کہنا تھاکہ نواز شریف کو زیادہ دیر یہاں رکھنا خطرے سے خالی نہیں… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ (ن)کی کور کمیٹی کا اجلاس،اہم رہنماؤں نے نوازشریف کی تشویشناک حالت اور مولانا فضل الرحمان کے دھرنے پر رائے دیدی،شہبازشریف نے بڑا فیصلہ سنادیا

کیپٹن (ر)صفدر کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف درخواست، ویڈیو کی تصدیق میں کیا کمی رہ گئی؟حیرت انگیز انکشاف، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

کیپٹن (ر)صفدر کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف درخواست، ویڈیو کی تصدیق میں کیا کمی رہ گئی؟حیرت انگیز انکشاف، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور(این این آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے کیپٹن (ر)محمد صفدر کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت آج (منگل) تک ملتوی کردی۔ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے درخواست پر سماعت کی۔سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ ہم نے ویڈیو کا آڈیو گرافک ٹیسٹ کرواناتھا،پولی گرافک ٹیسٹ کیذریعے تصدیق کرنا تھی۔ملزم کا جوڈیشل… Continue 23reading کیپٹن (ر)صفدر کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف درخواست، ویڈیو کی تصدیق میں کیا کمی رہ گئی؟حیرت انگیز انکشاف، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

 رشتہ نہ دینے پرممانی نے بھانجی سمیت تین افراد پر تیزاب پھینک دیا، ہسپتال منتقل،لڑکی کی حالت تشویشناک، افسوسناک انکشافات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

 رشتہ نہ دینے پرممانی نے بھانجی سمیت تین افراد پر تیزاب پھینک دیا، ہسپتال منتقل،لڑکی کی حالت تشویشناک، افسوسناک انکشافات

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں رشتہ نہ دینے پر ممانی نے مبینہ طور پر بھانجی سمیت تین افراد پر تیزاب پھینک دیا، تینوں افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل علی پور کے علاقے مڈوالا میں 3 افراد پر تیزاب پھینکنے کا واقع پیش آیا ہے، متاثرین میں لڑکی اور اس… Continue 23reading  رشتہ نہ دینے پرممانی نے بھانجی سمیت تین افراد پر تیزاب پھینک دیا، ہسپتال منتقل،لڑکی کی حالت تشویشناک، افسوسناک انکشافات

کرتار پور راہداری پر سکھ یاتریوں کی کلیئرنس میں تیزی لانے کیلئے80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم،تفصیلات جاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

کرتار پور راہداری پر سکھ یاتریوں کی کلیئرنس میں تیزی لانے کیلئے80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم،تفصیلات جاری

لاہور (این این آئی) کرتار پور راہداری پر بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کی کلیئرنس کے عمل میں تیزی لانے کیلئے 80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے معاہدے پر دستخط ہوئے تھے جس کے تحت بھارت کے سکھ یاتری بغیر ویزے پاکستان میں… Continue 23reading کرتار پور راہداری پر سکھ یاتریوں کی کلیئرنس میں تیزی لانے کیلئے80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم،تفصیلات جاری

 ایف بی آرکے ساتھ ڈیڈ لاک برقرار،  آل پاکستان انجمن تاجران نے آزادکشمیر،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں مکمل شٹر داؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

 ایف بی آرکے ساتھ ڈیڈ لاک برقرار،  آل پاکستان انجمن تاجران نے آزادکشمیر،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں مکمل شٹر داؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا کہ ایف بی آرکے ساتھ ڈیڈ لاک برقرار ہے، 29 اور 30 اکتوبر کو آزادکشمیر،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں مکمل شٹر داؤن ہڑتال ہوگی۔ جبکہ ایف بی آر کے ساتھ مذاکرات سے انکار نہیں کرتے۔ نیشنل پریس کلب میں پریس… Continue 23reading  ایف بی آرکے ساتھ ڈیڈ لاک برقرار،  آل پاکستان انجمن تاجران نے آزادکشمیر،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں مکمل شٹر داؤن ہڑتال کا اعلان کردیا

مقدمہ درج۔۔۔ بہاولپور پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا جائے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

مقدمہ درج۔۔۔ بہاولپور پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا جائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فضل الرحمان کیخلاف ایک سال پرانے مقدمے کے مدعی نے انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق درج مقدمے کے مدعی کلیم اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو مقامی عدالت نے ایک سال پہلے اشتہاری قرار دیا تھا ۔ مدعی نے پروزور مطالبہ کرتے ہوئے… Continue 23reading مقدمہ درج۔۔۔ بہاولپور پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کر لیا جائے

سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت،عمران خان کے حکم پر عملدرآمد کردیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت،عمران خان کے حکم پر عملدرآمد کردیا گیا

لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت عدالت میں چیلنج کر دی ۔صوبائی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل پراسکیوٹرعبدالصمد خان نے اپیل دائر کی جس میں ملزمان کی بریت پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ سانحہ ساہیوال کی ناقص تفتیش… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت،عمران خان کے حکم پر عملدرآمد کردیا گیا

نواز شریف کو کون مارناچاہتا ہے زرتاج گل نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف کو کون مارناچاہتا ہے زرتاج گل نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نہیں بلکہ نواز شریف کی اپنی جماعت مسلم لیگ ن انہیں مارنا چاہتی ہے۔یہ بات انہوںنے مسلم لیگ (ن )کی رہنما عظمیٰ بخاری کی اس بات کے جواب میں کہی کہ اگر پی ٹی آئی… Continue 23reading نواز شریف کو کون مارناچاہتا ہے زرتاج گل نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا