کپتان دیگر سیاسی قائدین کی کرپشن کی فکر چھوڑ کر پہلے اپنی بہن کا حساب قوم کے سامنے رکھیں،اسفندیارولی خان نے بڑا مطالبہ کردیا، دھماکہ خیز اقدام کا اعلان
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی کارکنان کثیر تعداد میں 31اکتوبر کو اسلام آباد کا رخ کرینگے،الیکشن میں جو چوری کی گئی ہے اُس چور کے پیچھے ساری سیاسی قوتیں بشمول اے این پی کارکنان جائینگے اور چوری کا حساب لیں گے۔آزادی مارچ… Continue 23reading کپتان دیگر سیاسی قائدین کی کرپشن کی فکر چھوڑ کر پہلے اپنی بہن کا حساب قوم کے سامنے رکھیں،اسفندیارولی خان نے بڑا مطالبہ کردیا، دھماکہ خیز اقدام کا اعلان