نواز شریف کو فیصلے میں ریلیف دیا گیا،سزا موجود ہے،فیصلے کا دوسرے کیسز پر کیا اثر پڑے گا؟معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان کے انکشافات
لاہور(این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے سیاسی محاذ پر کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئے گی، مولانا زور لگا کر نواز شریف کو دھرنے میں لے کر چلے جائیں تو رونق میلہ لگ جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading نواز شریف کو فیصلے میں ریلیف دیا گیا،سزا موجود ہے،فیصلے کا دوسرے کیسز پر کیا اثر پڑے گا؟معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان کے انکشافات