حکومت کی مذاکراتی ٹیم غیر سنجیدہ ہے، اب ہم کیا کریں گے؟مولانا عبدالغفور حیدری کھل کر بول پڑے
اسلام آباد(آن لائن) جمعیت العلمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ کام لٹک گیا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ وزیراعظم کے استعفے کے بغیر معاملہ حل ہو۔ انہوں نے حکومت کی مذاکراتی ٹیم کو غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی باوقار انسان ہیں… Continue 23reading حکومت کی مذاکراتی ٹیم غیر سنجیدہ ہے، اب ہم کیا کریں گے؟مولانا عبدالغفور حیدری کھل کر بول پڑے