ماضی میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں پر احتجاج کرنے والوں نے پٹرول کے نام پر ہی عوام کی کھال اتار دی، فی لیٹر کتنا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے؟ انتہائی افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی مد میں عوام سے حکومت کی جانب سے 206 ارب ٹیکس لینے کا افسوسناک انکشاف۔قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ موجودہ حکومت نے ایک سال میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کی مد میں 206 ارب 28 کروڑ روپے عوام کی جیبوں سے نکلوا لیے۔ وقفہ سوالات کے دور ان… Continue 23reading ماضی میں پٹرول ڈیزل کی قیمتوں پر احتجاج کرنے والوں نے پٹرول کے نام پر ہی عوام کی کھال اتار دی، فی لیٹر کتنا ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے؟ انتہائی افسوسناک انکشافات











































