فردوس بیگم اور شیدے ٹلی چھپ کر دھمکیاں دے رہے ہیں،پیپلزپارٹی نے شیخ رشید کو شاہی مسخرہ قرار دیدیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شیخ رشید کو شاہی مسخرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت اور کٹھ پتلی نیب کی اوقات یہ رہ گئی ہے، فردوس بیگم اور شیدے ٹلی چھپ کر دھمکیاں دے رہے ہیں۔پلوشہ خان نے کہا کہ افسوس اس بات… Continue 23reading فردوس بیگم اور شیدے ٹلی چھپ کر دھمکیاں دے رہے ہیں،پیپلزپارٹی نے شیخ رشید کو شاہی مسخرہ قرار دیدیا











































