شہباز شریف کے دور حکومت میں شجرکاری اور درخت کیلئے رکھے گئے فنڈزکہاں استعمال ہوئے ؟حیران کن انکشاف سامنے آگیا
لاہور (آن لائن) شہباز شریف کے 10سالہ دور حکومت میں شجرکاری اور درخت کے لئے رکھے گئے فنڈز بیوروکریسی کو مراعات دینے میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے ،میگا منصوبوں میں ہنگامی فنڈز کے نام سے بجٹ مختص کیا گیا جوہارٹی کلچر اور شجرکاری کے لئے استعمال کیا جانا تھا مگر ان فنڈز کو… Continue 23reading شہباز شریف کے دور حکومت میں شجرکاری اور درخت کیلئے رکھے گئے فنڈزکہاں استعمال ہوئے ؟حیران کن انکشاف سامنے آگیا