جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کی صحت عزیز ہے تو بانڈ کو انا کا مسئلہ نہ بنایا جائے، شیخ رشیدکا ن لیگ کا مشورہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کی صحت عزیز ہے تو بانڈ کو انا کا مسئلہ نہ بنایا جائے، شیخ رشیدکا ن لیگ کا مشورہ

راولپنڈی (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کو نواز شریف کی صحت عزیز ہے تو سیکیورٹی بانڈ کو سیاسی انا کامسئلہ نہ بنایا جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ 2 ہفتے گزر گئے ہیں حکومت پر… Continue 23reading نواز شریف کی صحت عزیز ہے تو بانڈ کو انا کا مسئلہ نہ بنایا جائے، شیخ رشیدکا ن لیگ کا مشورہ

حکومت نے آزادی مارچ پلان بی سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں، اداروں کو اہم ہدایات جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت نے آزادی مارچ پلان بی سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں، اداروں کو اہم ہدایات جاری

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے عوام کو آزادی مارچ کے شرکاکے پلان بی کے اثرات سے بچانے کے لئے پیشگی تیاریاں شروع کر دی ہیں،کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع اور تحصیل کی سطح پر تعینات پولیس افسروں کے ساتھ کوآر ڈی نیشن بہتر بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ… Continue 23reading حکومت نے آزادی مارچ پلان بی سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں، اداروں کو اہم ہدایات جاری

حکومت کی جانب سے میاں نواز شریف مشروط اجازت دینے پر حسین نواز بھی کھل کر بول پڑے،حیران کن ردعمل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کی جانب سے میاں نواز شریف مشروط اجازت دینے پر حسین نواز بھی کھل کر بول پڑے،حیران کن ردعمل

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے حکومتی فیصلے کو گھٹیا سیاست کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا امراض دل، گردہ، پلیٹ لیٹس اور سٹروک کا خطرہ رکھنے والے مریض کا علاج ایک ماہ میں ختم ہو سکتا ہے؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے… Continue 23reading حکومت کی جانب سے میاں نواز شریف مشروط اجازت دینے پر حسین نواز بھی کھل کر بول پڑے،حیران کن ردعمل

نوازشریف کی صحت پھر تشویشناک، 24 گھنٹوں میں بیرون ملک منتقل کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کی صحت پھر تشویشناک، 24 گھنٹوں میں بیرون ملک منتقل کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا ان کی رہائشگاہ پر علاج معلالجہ جاری ہے اورڈاکٹرز پلیٹ لیٹس کے معاملے پر شدید تشویش کا شکار ہیں، ڈاکٹرز نے شریف فیملی کو نواز شریف کو چوبیس گھنٹوں میں بیرون ملک منتقل کرنے کا مشورہ دیدیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کااپنی رہائشگاہ جاتی امراء… Continue 23reading نوازشریف کی صحت پھر تشویشناک، 24 گھنٹوں میں بیرون ملک منتقل کرنے کا مشورہ دیدیا گیا

مولانا فضل الرحمن حواس باختہ ہو چکے، ان کو ایک اچھے سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے،وہ اپنی شکست کا بدلہ پورے پاکستان سے لیناچاہتے ہیں، حیران کن دعویٰ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن حواس باختہ ہو چکے، ان کو ایک اچھے سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے،وہ اپنی شکست کا بدلہ پورے پاکستان سے لیناچاہتے ہیں، حیران کن دعویٰ

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن حواس باختہ ہو چکے ہیں ان کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا کریں۔ ان کا دماغی توازن متاثر ہوا ہے ان کو ایک اچھے سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے۔ سڑکیں بند کرنے سے عوام کو تکلیف ہوگی مولانا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن حواس باختہ ہو چکے، ان کو ایک اچھے سائیکاٹرسٹ کی ضرورت ہے،وہ اپنی شکست کا بدلہ پورے پاکستان سے لیناچاہتے ہیں، حیران کن دعویٰ

ن لیگ ڈٹ گئی، شہباز شریف کی نواز شریف اور دیگر اہل خانہ سے چار گھنٹے طویل ملاقات، انتہائی اہم فیصلے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

ن لیگ ڈٹ گئی، شہباز شریف کی نواز شریف اور دیگر اہل خانہ سے چار گھنٹے طویل ملاقات، انتہائی اہم فیصلے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف نے جاتی امرا ء رائے ونڈ میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق چار گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں مریم نوازاور دیگر اہل خانہ بھی موجود تھے۔ملاقات میں حکومت کی جانب سے نواز شریف کو بیرون… Continue 23reading ن لیگ ڈٹ گئی، شہباز شریف کی نواز شریف اور دیگر اہل خانہ سے چار گھنٹے طویل ملاقات، انتہائی اہم فیصلے

آزاد ی مارچ پلان بی پر عملدرآمد کب شروع ہوگا؟ پاکستان لاک ڈاؤن کرنے کا حتمی ٹائم دے دیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

آزاد ی مارچ پلان بی پر عملدرآمد کب شروع ہوگا؟ پاکستان لاک ڈاؤن کرنے کا حتمی ٹائم دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے حکومت مخالف تحریک کے پلان بی پر عملدر آمد جمعرات کو دو بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا میں جمعرات کو دو بجے دو بجے انڈس ہائی وے بند کیا جائیگا،پشاور لاہور موٹروے بند کیا جائیگا،چکدرہ کے مقام پر سوات دیر چترال اور… Continue 23reading آزاد ی مارچ پلان بی پر عملدرآمد کب شروع ہوگا؟ پاکستان لاک ڈاؤن کرنے کا حتمی ٹائم دے دیا گیا

وزارت داخلہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

وزارت داخلہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی) وزارت داخلہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔بدھ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت ہے۔نوازشریف تاریخ روانگی سے 4 ہفتے تک بیرون ملک قیام کرسکتے ہیں۔نوازشریف کی جانب سے فوری طور پر8 ملین برطانوی پاؤنڈ،… Continue 23reading وزارت داخلہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

سوشل میڈیا پر ریاست اور پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والا مجرم قرار، سزا سنا دی گئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

سوشل میڈیا پر ریاست اور پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والا مجرم قرار، سزا سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ریاست اور پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مجرم کو 4 سال قید اور جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی اشفاق احمد رانا نے سوشل میڈیا پر ریاست اور پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے ملزم زاہد ممتاز کو مجرم قرار دے دیا۔ایف آئی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ریاست اور پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والا مجرم قرار، سزا سنا دی گئی