لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر اور عملے کے مابین جھگڑا، ویڈیو سامنے آگئی
لاہور(این این آئی) لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 میں مسافر اور عملے کے مابین جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی ،مسافروں کو لندن پہنچتے ہی پی آئی اے کے عملے نے پولیس کے حوالے کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق مسافر باسط قریشی اور فہد قریشی اپنے فیملی کے… Continue 23reading لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر اور عملے کے مابین جھگڑا، ویڈیو سامنے آگئی











































