تحریک انصاف کے بانی رہنما اورعمران خان کے قریبی ساتھی کو کینسر ہوگیا، حالت تشویشناک، مقامی ہسپتال میں داخل
اسلام آباد(سی پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقامی ہسپتال میں نعیم الحق کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ نعیم الحق کینسر کے عارضہ کے سبب مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نعیم الحق تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ ہیں، پارٹی کیلئے ان کی گرانقدر… Continue 23reading تحریک انصاف کے بانی رہنما اورعمران خان کے قریبی ساتھی کو کینسر ہوگیا، حالت تشویشناک، مقامی ہسپتال میں داخل